مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 562
٥٦٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه: أن أنسا وأبا طلحة وأبا موسى وابن عمر وزيد بن ثابت وامرأتين من أزواج النبي ﷺ كانوا يتوضؤون مما غيرت النار (١).مولانا محمد اویس سرور
سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت انس، ابو طلحہ، ابو موسیٰ ، ابن عمر رضی اللہ عنہما ، زید بن ثابت اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو ازواج آگ پر پکی چیز کھانے کے بعد وضو کیا کرتے تھے۔