مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
الصلاة يوم الجمعة في السدة والرحبة باب: مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
حدیث نمبر: 5617
٥٦١٧ - حدثنا أبو معاوية عن الشيباني قال: رأيت عروة بن المغيرة بن شعبة صلى في السدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عروہ بن مغیرہ بن شعبہ کو دیکھا کہ انہوں نے برآمدے میں نماز پڑھائی۔