مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5614
باب: مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
الصلاة يوم الجمعة في السدة والرحبة
حدیث نمبر: 5614
٥٦١٤ - وعن زرارة بن أوفى عن أبي هريرة أنهما قالا: من لم يصل في المسجد فلا صلاة له (١).مولانا محمد اویس سرور
اور یہی بات حضرت زرارہ بن اوفی کے واسطے سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں (حضرت قیس بن عباد اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ جس نے مسجد میں نماز نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔