مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5613
باب: مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
الصلاة يوم الجمعة في السدة والرحبة
حدیث نمبر: 5613
٥٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا معتمر عن أبيه عن الحسن عن قيس بن عباد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس بن عباد اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس نے (جمعہ کی) نماز مسجد میں نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔