مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 561
٥٦١ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر: أنه شرب سويقا، فتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ستو کا شربت پیا، پھر وضو فرمایا۔