حدیث نمبر: 5606
٥٦٠٦ - حدثنا ابن نمير وأبو معاوية عن الأعمش عن عبد اللَّه بن مرة عن مسروق قال: رفع الإمام يوم الجمعة يديه على المنبر فرفع الناس أيديهم فقال مسروق: (ما لهم) (١) قطع اللَّه أيديهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ امام نے جمعہ کے دن منبر پر دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے تو لوگوں نے بھی ہاتھ اٹھا لئے۔ حضرت مسروق نے فرمایا کہ انہیں کیا ہوا ! اللہ ان کے ہاتھوں کو کاٹے۔

حواشی
(١) زيادة: في [أ، ز]: (ما لهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5606
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5606، ترقيم محمد عوامة 5537)