مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في رفع الأيدي في الدعاء يوم الجمعة باب: جمعہ کے دن دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا
حدیث نمبر: 5607
٥٦٠٧ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن عمارة بن رويبة (أنه) (١) رأى بشر بن مروان رافعا يديه [يدعو حتى كاد (يستلقي) (٢) خلفه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ بن رویبہ کہتے ہیں کہ انہوں نے بشر بن مروان کو دعا میں اتنے زیادہ ہاتھ اٹھاتے دیکھا کہ عین ممکن تھا کہ وہ پیچھے گر جاتا۔
حواشی
(١) في [أ]: (قال).
(٢) في [هـ]: (يتلقى).