مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 559
٥٥٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن: أن أبا موسى كان يتوضأ مما غيرت النار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ آگ پر پکی ہوئی چیز استعمال کرنے کے بعد وضو کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ لا رواية للحسن عن أبي موسى، أخرجه عبد الرزاق (٦٦٩).