حدیث نمبر: 5583
٥٥٨٣ - حدثنا أحمد بن إسحاق عن وهيب عن ابن طاوس عن أبيه قال: إن الساعة التي ترجى في الجمعة بعد العصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت عصر کے بعد کا وقت ہے۔
٥٥٨٣ - حدثنا أحمد بن إسحاق عن وهيب عن ابن طاوس عن أبيه قال: إن الساعة التي ترجى في الجمعة بعد العصر.حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت عصر کے بعد کا وقت ہے۔