مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يرى الوضوء مما غيرت النار باب: جس چیز کو آگ نے بدل دیا ہو اس سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 558
٥٥٨ - حدثنا ابن علية عن معمر عن الزهري عن خارجة (عن) (١) زيد بن ثابت أنه قال: توضؤوا مما مست النار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں کہ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اسے استعمال کرنے کے بعد وضو کرلو۔
حواشی
(١) في [أ، خ، ك، هـ]: (عن) وفي [جـ]: (ابن).