حدیث نمبر: 5578
٥٥٧٨ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (منصور) (١) عن الحسن أنه كان يقول: هي عند زوال الشمس في وقت الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت نماز کے وقت میں زوال شمس کے بعد ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
٥٥٧٨ - حدثنا هشيم قال أخبرنا (منصور) (١) عن الحسن أنه كان يقول: هي عند زوال الشمس في وقت الصلاة.حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت نماز کے وقت میں زوال شمس کے بعد ہے۔