مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5568
باب: جمعہ کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ (به) في صلاة الجمعة
حدیث نمبر: 5568
٥٥٦٨ - حدثنا عبدة ووكيع عن مسعر عن (عمير) (١) بن (سعيد) (٢) قال: ⦗١٦٤⦘ صليت خلف أبي موسى الجمعة فقرأ ﴿سَبِّحِ (اسْمَ) (٣) رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ و ﴿هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ﴾ (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمیر بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو موسیٰ کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھی، انہوں نے اس میں سورة الاعلیٰ اور سورة الغاشیہ کی تلاوت کی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمر بن)، وسقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (سعد).
(٣) سقط من: [ب].