مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5567
باب: جمعہ کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ (به) في صلاة الجمعة
حدیث نمبر: 5567
٥٥٦٧ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم عن الحكم عن أناس من أهل المدينة أرى فيهم (أبا) (١) جعفر قال: كان يقرأ في الجمعة "بسورة الجمعة" و (المنافقون) فأما "سورة الجمعة" فيبشر بها المؤمنين ويحرضهم، وأما سورة "المنافقين" فيؤيس بها المنافقين ويوبخهم بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم مدینہ کے کچھ لوگوں سے، میرا خیال ہے کہ ان میں حضرت ابو جعفر بھی شامل تھے، روایت کرتے ہیں کہ جمعہ کے دن سورة الجمعۃ اور سورة المنافقین کی تلاوت کی جاتی تھی۔ سورة الجمعہ میں اہل ایمان کو خوشخبری دی جاتی اور انہیں ابھارا جاتا اور سورة منافقین میں منافقوں کو مایوس کیا جاتا اور ان کو ڈانٹا جاتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (أبو).