مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يستحب أن يقرأ في الفجر يوم الجمعة بسورة فيها سجدة باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ایسی سورت پڑھنا مستحب ہے جس میں سجدہ ہو
حدیث نمبر: 5555
٥٥٥٥ - حدثنا ابن نمير عن سفيان عن جابر عن الشعبي قال: ما شهدت ابن عباس قرأ يوم الجمعة إلا بـ ﴿تَنزِبلُ﴾ و ﴿هَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ﴾ (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے جب بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ فجر کی نماز پڑھی انہوں نے اس میں سورة الم تنزیل السجدۃ اور سورة الدھر کی تلاوت فرمائی۔
حواشی
(١) زيادة من [جـ، ك].