حدیث نمبر: 555
٥٥٥ - حدثنا خالد بن مخلد قال: حدثنا عبد الرحمن بن عبد العزيز الأنصاري قال: حدثني الزهري قال. حدثني أبو سلمة بن عبده الرحمن بن عوف قال: أخبرني أبو سفيان بن سعيد الأخنسي: قال دخلت على خالتي أم حبيبة، فسقتني سويقا، ثم قالت: (يا ابن أختي) (١) توضأ، فإني سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "توضؤوا مما مست النار" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سفیان بن سعید اخنسی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں اپنی خالہ ام حبیبہ کے پاس گیا، انہوں نے مجھے ستو کا شربت پلایا پھر فرمایا ” اے بھانجے ! وضو کرلو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اسے استعمال کرنے کے بعد وضو کرلو۔

حواشی
(١) في [د]: (ابن أخي).
(٢) مجهول؛ لجهالة الأخنسي، وانظر: رقم (٥٥٣).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 555
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 555، ترقيم محمد عوامة 555)