مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5544
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
حدیث نمبر: 5544
٥٥٤٤ - حدثنا سفيان بن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: يوم الجمعة صلاة كله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کا دن سارا نماز کے لئے ہے۔