مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5543
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
حدیث نمبر: 5543
٥٥٤٣ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) عن مبارك عن الحسن قال: تكره الصلاة نصف النهار إلا يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نصفِ نہار کے وقت نماز مکروہ ہے، البتہ جمعہ کے دن مکروہ نہیں۔
حواشی
(١) في [ب، أ] ورد (مبشر)، وفي [ك]: (ميسر).