مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5541
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
حدیث نمبر: 5541
٥٥٤١ - حدثنا علي بن مسهر عن أشعث عن الحكم قال: تكره الصلاة نصف النهار إلا يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ نصفِ نہار کے وقت نماز مکروہ ہے، البتہ جمعہ کے دن مکروہ نہیں۔