مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5540
باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
حدیث نمبر: 5540
٥٥٤٠ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: يوم الجمعة صلاة كله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کا دن سارا نماز کے لئے ہے۔