مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان يستحب للإمام يوم الجمعة إذا سلم أن يدخل باب: جو حضرات امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے
حدیث نمبر: 5530
٥٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عمر أنه كان يستحب للإمام إذا صلى أن يدخل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز پڑھانے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.