مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5526
باب: جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
في القنوت يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5526
٥٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن (عبد اللَّه) (١) بن (يزيد) (٢) عن إبراهيم قال: القنوت في الجمعة بدعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنا بدعت ہے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ، ب]: (أبي يزيد).