مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5525
باب: جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
في القنوت يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5525
٥٥٢٥ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول أنه كان يكره القنوت يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔