مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في القوم يجمعون يوم الجمعة إذا لم يشهدوها باب: اگر کچھ لوگوں کو جمعہ کی نماز نہ مل سکی تو اب وہ جمعہ پڑھیں گے یا ظہر کی نماز ؟
حدیث نمبر: 5509
٥٥٠٩ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في قوم (فاتتهم) (١) الجمعة قال: يصلّون شتّي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن ان لوگوں کے بارے میں جن کی جمعہ کی نماز فوت ہوجائے فرماتے ہیں کہ وہ علیحدہ علیحدہ نماز پڑھیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (فاتهم).
(٢) في [هـ، أ، ب، د]: (ستًا).