مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5508

باب: اگر کچھ لوگوں کو جمعہ کی نماز نہ مل سکی تو اب وہ جمعہ پڑھیں گے یا ظہر کی نماز ؟

في القوم يجمعون يوم الجمعة إذا لم يشهدوها

حدیث نمبر: 5508
٥٥٠٨ - حدثنا وكيع عن أفلح قال: أذن مؤذن ونحن بالروحاء في يوم جمعة فجئنا وقد صلوا فصلى القاسم ولم يجمع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت افلح فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے دن مقام روحاء میں تھے کہ مؤذن نے اذان دی۔ جب ہم پہنچے تو لوگ نماز پڑھ چکے تھے۔ حضرت قاسم نے اپنی نماز پڑھی اور جمعہ نہیں پڑھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5508
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5439»