مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5506
باب: اگر کوئی شخص جمعہ کے لئے چلے لیکن لوگوں کو جمعہ پڑھ کر واپس آتے دیکھے تو جاتا رہے یا واپس مڑ جائے؟
الرجل يروح يوم الجمعة فيستقبله الناس منصرفين أيمضي (أو) يرجع؟
حدیث نمبر: 5506
٥٥٠٦ - قال: وقال الحسن وابن سيرين: يمضي.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ وہ (مسجد کی طرف) چلتا جائے۔