مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5494

باب: جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟

الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع

حدیث نمبر: 5494
٥٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا ابن علية عن كلثوم بن (جبر) (١) قال: قال في مسلم بن يسار: إذا علمت أن النهار قد انتصف يوم الجمعة فلا (تبتاعن) (٢) شيئا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کلثوم بن جبر فرماتے ہیں کہ حضرت مسلم بن یسار نے مجھ سے فرمایا کہ جمعہ کے دن جب تم دیکھو کہ دن آدھا ہوگیا ہے تو کوئی چیز نہ خریدو۔

حواشی
(١) في [أ]: (حبر)، وفي [هـ]: (جبير).
(٢) في [د]: (تبتاعوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5494
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5426»