مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5493
باب: جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
حدیث نمبر: 5493
٥٤٩٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي بكر بن عمرو بن عتبة عن عبد الرحمن بن عبد اللَّه أنه كان يصلي بعد الجمعة أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن عبد اللہ جمعہ کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔