مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5465
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے
من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا
حدیث نمبر: 5465
٥٤٦٥ - وعن أبي معشر عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔