مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5464
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے
من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا
حدیث نمبر: 5464
٥٤٦٤ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن سعيد وخلاس والحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب، حضرت خلاس اور حسن سے بھی یونہی منقول ہے۔