مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5418

باب: جمعہ کے دن جب امام منبر سے اتر آئے تو نماز سے پہلے کلام کرنے کا حکم

في الكلام يوم الجمعة

حدیث نمبر: 5418
٥٤١٨ - حدثنا أبو بكر قال ثنا ابن علية عن برد بن سنان عن الزهري قال: كان رسول اللَّه ﷺ ربما كلم في الحاجة يوم الجمعة فيما بين نزوله من منبره إلى مصلاه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعض اوقات جمعہ کے دن منبر سے اترنے کے بعد نماز شروع کرنے سے پہلے کسی ضرورت کی بات کرلیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5418
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5353، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 63، ترقيم محمد عوامة: 5355»