مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5417
باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے
من رخص في الكلام والإمام يخطب
حدیث نمبر: 5417
٥٤١٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن إبراهيم عن أبيه قال: رأيت إبراهيم وسعيد بن جبير يتكلمان والحجاج يخطب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر کو حجاج بن یوسف کے خطبے کے دوران گفتگو کرتے دیکھا۔