مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من رخص في الكلام والإمام يخطب باب: جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 5415
٥٤١٥ - حدثنا أبو أسامة قال: أخبرنا إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت إبراهيم يكلم رجلا والإمام يخطب يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو جمعہ کے دن دورانِ خطبہ ایک آدمی سے بات کرتے دیکھا ہے۔