مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5404
باب: امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
حدیث نمبر: 5404
٥٤٠٤ - حدثنا أبو معاوية (عن حجاج) (١) عن عطاء عن ابن عمر أنه كان يصلي يوم الجمعة فإذا خرج الإمام لم يصل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن نماز پڑھتے تھے لیکن جب امام جمعہ کے لئے آجاتا تو نماز نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.