مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5403
باب: امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
حدیث نمبر: 5403
٥٤٠٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس وابن عمر أنهما كانا يكرهان (الصلاة والكلام) (١) يوم الجمعة بعد خروج الإمام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے نکلنے کے بعد نماز پڑھنے اور کلام کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (الكلام والصلاة).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.