مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب باب: کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 5384
٥٣٨٤ - حدثنا هشيم عن حصين عن ميمون أنه كره الكلام والإمام يخطب يوم الجمعة وقال يذكر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون نے اس بات کو مکروہ خیال دیا ہے کہ جمعہ کے دن دورانِ خطبہ گفتگو کی جائے، وہ فرماتے ہیں کہ آدمی اللہ کا ذکر کرے گا۔