مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب باب: کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 5383
٥٣٨٣ - حدثنا معتمر عن كهمس عن عبد اللَّه بن مسلم بن يسار عن أبيه أنه كان إذا خطب الإمام لم يسبّح ولم يدع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم بن یسار کا معمول یہ تھا کہ دورانِ خطبہ نہ تسبیح کہتے تھے اور نہ دعا مانگتے تھے۔