مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من رخص في النوم يوم الجمعة باب: جن حضرات کے نزدیک جمعہ میں سونے کی رعایت ہے
حدیث نمبر: 5363
٥٣٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن سعيد بن أبي حرة عن نافع قال: كان ابن عمر يحتبي يوم الجمعة والإمام يخطب فإن طال وضع رأسه في حجري (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ میں امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھتے، اگر خطبہ لمبا ہوجاتا تو اپنا سر میری گود میں رکھ دیتے۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة سعيد بن أبي حرة.