مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 536
باب: جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يتوضأ مما مست النار
حدیث نمبر: 536
٥٣٦ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا عمرو بن دينار وأبو الزبير عن جابر بن عبد اللَّه قال: أكلت مع أبي بكر خبزا ولحما، فصلى ولم يتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا تو انہوں نے بغیر وضو کئے نماز پڑھی۔