حدیث نمبر: 5346
٥٣٤٦ - حدثنا أبو أسامة] (١) عن عبيد اللَّه بن عمر قال: رأيت سالما والقاسم يحتبيان يوم الجمعة والإمام يخطب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم کو دیکھا کہ جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے تھے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سطر غير واضح)
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5346
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5346، ترقيم محمد عوامة 5283)