مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5345
باب: خطبہ میں حبوہ بنا کر بیٹھنے کا بیان
في الاحتباء يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5345
٥٣٤٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري [عن سعيد بن المسيب أنه كان محتبيا يوم الجمعة والإمام يخطب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔