حدیث نمبر: 5344
٥٣٤٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن محمد بن عجلان عن نافع عن ابن عمر أنه كان يحتبي والإمام يخطب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ (حبوہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی سرین کے بل بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کرکے ان کے گرد سہارا لینے کے لئے دونوں ہاتھ باندھ لے یا کمر اور گھٹنوں کے گرد کپڑا باندھ لے۔ اہلِ عرب اکثر اس طرح بیٹھا کرتے تھے۔ )