مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5330
باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5330
٥٣٣٠ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن إسرائيل عن مجزأة بن زاهر عن أبيه أنه رأى رجلا يتكلم يوم الجمعة فأشار إليه (١) أن اسكت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجزاۃ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت زاہر نے ایک آدمی کو دیکھا جو جمعہ کے دن گفتگو کررہا تھا انہوں نے اسے چپ رہنے کا اشارہ کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].