مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5329
باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة
حدیث نمبر: 5329
٥٣٢٩ - حدثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن طاوس قال: لا تشر إلى أحد يوم الجمعة ولا تنهه عن شيء ولا تدع إلا أن يدعو الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے خطبہ میں کسی کو اشارہ نہ کرو، کسی کو کسی بات سے منع نہ کرو اور دعا نہ کرو، سوائے اس کے کہ امام دعا کرے۔
حواشی
(١) في [ب، أ]: (عن).