مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة باب: اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
حدیث نمبر: 5329
٥٣٢٩ - حدثنا حميد (بن) (١) عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن ابن أبي نجيح عن طاوس قال: لا تشر إلى أحد يوم الجمعة ولا تنهه عن شيء ولا تدع إلا أن يدعو الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے خطبہ میں کسی کو اشارہ نہ کرو، کسی کو کسی بات سے منع نہ کرو اور اسے نہ بلاؤ یہاں تک کہ امام خود اسے متوجہ کرکے خاموش کرائے۔
حواشی
(١) في [ب، أ]: (عن).