مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5318
باب: خطبہ کے دوران کلام کیا جا سکتا ہے
الخطبة يتكلم فيها
حدیث نمبر: 5318
٥٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: جاء (سليك) (١) الغطفاني والنبي ﷺ يخطب يوم الجمعة فقال له: "صَلَّيتَ؟ " قال: لا، قال: "صَلِّ رَكعَتَيْنِ تَجَوَّزْ فِيهِمَا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کا خطبہ دے رہے تھے کہ حضرت سلیک غطفانی حاضر ہوئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے ؟ انہوں نے عرض کیا : نہیں، آپ نے فرمایا کہ دو مختصر رکعتیں پڑھ لو۔
حواشی
(١) في [أ]: (سليل).