مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5317

باب: امام خطبے کے دوران ہاتھ سے اشارہ کر سکتا ہے

في الرجل يخطب يشير بيده

حدیث نمبر: 5317
٥٣١٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن خالد عن ابن سيرين قال: كانوا يستأذنون الإمام وهو على المنبر فلما كان زياد وأكثر ذلك قال: من وضع يده على أنفه فهو أذنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ لوگ منبر پر امام سے اجازت طلب کیا کرتے تھے۔ جب زیاد کا دور حکومت آیا اور یہ زیادہ ہوگیا تو زیاد نے کہا کہ جو اپنے ناک پر ہاتھ رکھے یہ اس کی طرف سے اجازت ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5317
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39183، ترقيم محمد عوامة: 5254»