مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
في الرجل يخطب يشير بيده باب: امام خطبے کے دوران ہاتھ سے اشارہ کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 5316
٥٣١٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: إذن الإمام يوم الجمعة أن يشير (بيده) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ خطبہ کے دوران امام کی طرف سے اجازت دینے کا طریقہ یہ ہے کہ وہ جمعہ کے خطبہ میں اپنے ایک ہاتھ سے اشارہ کردے۔
حواشی
(١) في [أ]: (بيديه).