حدیث نمبر: 5314
٥٣١٤ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا غندر عن (شعبة) (١) عن سماك بن حرب قال: قلت له كيف كان يخطب النعمان قال: كان يلمع (بيديه) (٢) قال: (وكان) (٣) الضحاك بن قيس إذا خطب ضم يده على فيه (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سماک بن حرب سے پوچھا کہ حضرت نعمان خطبہ کیسے دیا کرتے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کرتے تھے۔ حضرت ضحاک بن قیس جب خطبہ دیتے تو اپنے ہاتھ کو اپنے منہ پر رکھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [د]: (سعيد).
(٢) في [هـ]: (بيده).
(٣) في [ب]: (فكان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5314
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ سماك صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5314، ترقيم محمد عوامة 5251)