مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5313

باب: جمعہ کے خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

الخطبة يوم الجمعة يقرأ فيها أم لا

حدیث نمبر: 5313
٥٣١٣ - حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى قال: سمعت عمر بن عبد العزيز يقرأ وهو على المنبر ﴿(وَ) (١) أَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا﴾ [الزمر: ٥٤]، وفي يده عصا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طلحہ بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو منبر پر یہ آیت پڑھتے سنا ہے : اپنے رب کی طرف رجوع کرو اور خود کو اس کے حوالے کردو۔ خطبے کے دوران ان کے ہاتھ میں عصا تھا۔

حواشی
(١) زيادة: من [أ، ب، جـ، ك] (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5313
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 5250»