مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام باب: اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 5262
٥٢٦٢ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: كن النساء يجمّعن مع النبي ﷺ وكان يقال: لا تخرجن إلا تفلات لا يوجد منكن ريح طيب (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ عورتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھا کرتی تھیں۔ ان سے یہ کہا جاتا تھا کہ وہ بغیر خوشبو لگائے جمعہ کے لئے حاضر ہوں۔